مفاتیح الجنون( جنون کی چابیاں)
"
میں نے سنا هے که انقلاب ایران کے بعد ایک مشهور خطیب جو پگڑی نهیں باندھتا هے, اور مجلس کی نمائندگی بھی ملی هے,اس نے کتاب مفاتیح الجنان کو مفاتیح الجنون پڑھا تھا, اگر یه خبر درست هے تو میری نظر میں اس خطیب نے کوئی غلط بات نهیں کی کیونکه میں نهیں جانتا که کس طرح ممکن هے که کوئی شخص صاحب عقل هو اور وه قرآن پر اعتقاد رکھتا هو پھر وه مفاتیح الجنان یا کتب سید بن طاؤس یا کفعمی جیسی کتب لکھیں.
"
آیت الله برقعی کی کتاب تضاد مفاتیح الجنان با قرآن,مقدمه کتاب
********
مفاتیح شکن










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔